Results 1 to 10 of 10

Thread: ایک طرفہ Ù…Ø+بت پارٹ 3 Û”Û”Û”

  1. #1
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default ایک طرفہ Ù…Ø+بت پارٹ 3 Û”Û”Û”

    ناول

    Ù+Ù+Ù+Ù+Ù+

    ایک طرفہ Ù…Ø+بت

    Ø+ناء تعجب سے جاوید Ú©Ùˆ تکتی رہ گئی Û” اور سوچ میں Ù¾Ú‘Ú¾ گئی Ú©Û’ جاید Ú©Ùˆ کیا Ø+Ù‚ تھا اس Ú©ÛŒ زندگی تباہ کرنے کا گر یہ بات سچ ہے تو, جاوید Ú©ÛŒ آواز اس Ú©Û’

    کانوں Ú©Ùˆ چیر کر Ù†Ú©Ù„ جاتی ہے ØŒ اور Ø+ناء کا دل گھبرانے لگا Û” وہ Ú©Ú†Ú¾ سمجھ نہیں رہی تھی اپنی کیفیت Ú©Ùˆ , یا شاید جاوید سے شادی Ú©ÛŒ خوشی کہ خمار میں ہی وہ Ú¯Ù… تھی, یا جیسے سمجھنے سے ڈر رہی ہو اپنی کیفیت کا خلاصہ تراشنے سے Û” وہ بولیں جا رہے تھے ,اور Ø+ناء اپنی معصومیت میں کھوئی ان باتوں کا مقصد تلاش کر رہی تھی Û” اور وہ جانتی تھی جاوید Ú©Ùˆ Ú©Û’ سریس انھیں کبھی ہونا نہیں آتا ØŒ جو منہ میں آیا کہہ دیا ,پھر اسے اچانک اپنی سہلیوں Ú©ÛŒ باتیں یادآنے Ù„Ú¯ÛŒ کہ جیسا کہ رانی ببلی ہیرا Ù†Û’ اسے کہا تھا Û” کہ آج آزمائش Ú©ÛŒ رات ہے۔ کہیں یہ میرا امتØ+ان تو نہیں لیں رہے ہے ØŸ ØŒ ان لوگوں Ù†Û’ کہا تھا عجیب Ùˆ غریب باتیں کریں Ú¯Û’ جیجو ،جو کبھی نا سنی نا کہی اور واقعی یہ عجیب Ùˆ غریب ہی بات کر رہے ہے Û” Ø+ناء اکثر گھبراہٹ اور پریشانی میں وضو کرکے سوچتی تھی Û” اور جیسے جیسے اسے گر کوئی برے خیال ذہن میں کشمکش کرتے تو درود شریف کاوِرد کرکے مطمئن ہوجاتی تھی Û” Û”


    لیکن جاوید Ù†Û’ اسے اس طرØ+ گھیرا تھا جیسے کوئی استاد درس شرØ+ کر رہا ہو اور اپنے شاگرد Ú©Ùˆ ہلنے بولنے Ú©ÛŒ بھی اجازت نہیں دی ہو ØŒ تم سن رہی ہو نا میں کیا کہہ رہا ہو ,Ø+نا Ø¡ جو اپنی معصومیت میں کھوئی اور گھبرائی بھی تھی Û” چونک کر جی سن رہی ہو Û” پھر Ø+ناء تھکان Ú©Ùˆ Ù…Ø+سوس کرتے ہوئے مخاطب ہوتی ہے ,آپ سو جائے Ú©Ù„ انشاء اللہ بات ہونگی Û” Ø+ناء تو کیا تم میرا ساتھ دونگی ØŸ ایک بچے Ú©ÛŒ طرØ+ جاوید ضد کرکے کہو دونگی نا ۔۔؟ وعدہ کرو مجھ سے ØŒ Ø+ناء جاوید Ú©ÛŒ بات بنا سمجھے وعدہ کرتے ہوئے جی یہ تو میرا فرض ہے Û” جاوید خوشی سے اوہ Ø+ناء تم کتنی اچھی ہو Û” Ø+ناء پیار میں اندھی اور بہری تھی یا اسے آج Ú©ÛŒ اس ملی خوشی کا اتنا خمار تھا کہ وہ Ø+د ِ دور تک بھی جاوید کہ ارادوں Ú©Ùˆ سمجھ نا سکی ۔اور نا ہی ان Ú©ÛŒ باتوں Ú©Ùˆ سریسلی Ù„ÛŒ ۔اور آج Ø+ناء بے مقصد اور بے Ø+س ان باتوں Ú©Ùˆ سوچ کر خود Ú©ÛŒ بے وقوفی پر پچھتا رہی تھی Û” لعنت بھیج رہی تھی خود Ú©ÛŒ Ú©Ù… عقلی پر ،لیکن کیا Ø+Ù„ اس کہ بس میں تھا ۔۔۔؟ وہ سوچ کر شرمسار تھی

    کہ کاش اسی رات میں ان کہ ارادے سمجھ گئی ہوتی ۔


    آنکھوں میں Ø+یرت کہ آنسو یادوں Ú©Ùˆ جھنجھوڑ رہے تھے Û” اس Ù†Û’ کبھی سوچا بھی نہیں تھا جاوید جو اس قدر خوش اخلاق اور سب Ú©ÛŒ نظر میں Ù…Ø+بوب شخص تھے ،لیکن آج ان کہ اندر Ú©Ù„ Ú©ÛŒ کوئی نیک بختی کی، اور دین سے لیکر دنیا تک کہ اپنی بیوی کہ Ø+قوق سے انجان ہوکر صرف اور صرف اپنی Ù…Ø+بت کا دم بھر رہے تھے۔

    وہ Ø+یرت سے اپنے اس غم خوار Ú©Ùˆ اپنی ہی آنکھوں میں ڈھونڈ رہی تھی ۔جیسے مدت ہوگئی ہو اسے پرانے جاوید سے ملے ہوئے ØŒ یہ تو کوئی اور ہی ہے میرے جاوید ایسے کیسے ہو سکتے ہے۔ وہ اپنے ہی آنسوؤں سے ان کا پتہ پوچھ رہی تھی Û” وقت بھی انسان Ú©Ùˆ کتنی جلدی بدل دیتا ہے Û” کیا نہیں کیا جاوید Ù†Û’ Ø+ناء ایک انجان Ù„Ú‘Ú©ÛŒ کہ لئے، وہ سب باتیں ذہن میں ایک ہسٹری Ú©ÛŒ طرØ+ قید Ú©ÛŒ ہوئی یادوں Ú©Ùˆ بلا رہی تھی Û”


    کہ جاوید Ù†Û’ اس کا بہت ساتھ دیا Û” کیا نہیں کیا جب کہ وہ انجان تھی ØŒ اور آج بیوی ہوکر بھی جیسے ان اØ+سانوں Ú©ÛŒ وصولی مانگی جا رہی ہو Û” کتنا ساتھ دیا اسے آج بھی یاد ہے بہت اچھے سے جب جب اسے ضرورت ہوتی ایک فرشتہ Ú©ÛŒ طرØ+ اس Ú©Û’ سامنے ہی ملتے تھے ØŒ اسے آج بھی یاد ہے جب میلہ لگا تھا اور جھولہ میں بیٹھنے کہ دوران جب اس کا روپٹا فس گیا اور اسے کھینچ کر چالو جھولہ ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے اس کا گرنا اور زخمی ہونا تو کس طرØ+ جاوید Ù†Û’ اسے موت کہ منہ سے بچایا تھا Û” جب پہلی ملاقات تھی اس Ú©ÛŒ جاوید Ú©ÛŒ اتفاقا Ù‹ØŒ بار بار جاوید کا ہسپتال آنا اور جانا لگا رہتا تھا ،اور یہ دونوں دعا وسلام اور شکریہ Ú©ÛŒ Ø+د تک ہی گزرے تھے Û” Ø+ناء Ú©ÛŒ امی کا تو دل جاوید Ù†Û’ ویسے بھی جیت لیا تھا Û” Ø+ناء Ú©ÛŒ جان بچا کر ØŒ اور سارا گھر خاندان جاوید کا قرض دار بن گیا تھا ،کہ اس Ù†Û’ Ø+ناء Ú©ÛŒ جان بچائی تھی ØŒ اور اس Ú©ÛŒ امی اور بہنوں Ú©Û’ ساتھ جاوید Ù†Û’ Ø+ناء کہ اچھے ہوئے تک ہسپتال سے آنا جانا نہیں چھوڑا Û” دوسری دفعہ بھی جیسے قسمت انھیں بار بار ملا رہی ہو۔ جب چاند رات Ú©Ùˆ شوپنگ کرنے Ù†Ú©Ù„ÛŒ تھیں سب بہنیں اور Ø+ناء Ú©ÛŒ سہلیاں اور ان Ú©ÛŒ مایئں ØŒ یہ سب کہ ساتھ تھی ØŒ اور اچانک اس Ú©ÛŒ امی کا پرس کوئی چور لیکر بھاگ گیا تھا تو ،کیسے جاوید Ù†Û’ اس خطرناک چور کا پچھا کرکے امی کا پرس لاکر دیئے تھے ØŒ اور اس Ú©ÛŒ یادیں آیئنہ بن کر ایک ایک بات یاد کرنے Ù„Ú¯ÛŒ Û” جب بھی گھر میں کوئی بھی اچانک بیمار ہو یا کوئی بھی پریشانی ہو Ø+ناء ڈوڑتے ہوئے رکشہ ڈھونڈے یا رو دے ،اور جاوید جیسے اس کہ آس پاس ہی ہو سایہ Ú©ÛŒ طرØ+ اس Ú©ÛŒ مد دکرنے ØŒ آخری دفعہ تو اسے آج بھی اچھے سے یاد ہے ØŒ جب بہت تیز بارش میں بجلی Ú©ÛŒ تار سے اس Ú©ÛŒ امی Ú©Ù¾Ú‘Û’ رسی پر سکھانے گئی ،اور بہت بری طرØ+ الیکٹرک شاٹ کہ جھٹکے سے بے ہوش ہوگئی تھی ØŒ تب کوئی بھی نہیں تھا گھر میں سب خالہ Ú©Û’ گھر گئی ہوئی تھیں Û” اور Ø+ناء کہ ابو کسی کام سے باہر ØŒ تب Ø+ناء زور سے چیخ چیخ کر جاید جاوید کہہ کر چلا رہی تھی ،اور اس یقین کہ ساتھ کہ جاوید ضرور آجائے Ú¯Û’ ۔اور جاویدواقعی اس Ú©ÛŒ آواز سنتے ہی ڈوڑتا گھر Ú©ÛŒ طرف ایک فرشتہ Ú©ÛŒ طرØ+ Ø¢ پہنچا تھا ØŒ Ø+ناء جاوید کہ اØ+سانوں کہ بوجھ سے نڈھال تھی ØŒ اور وہ ان یادوں سے ملکر کبھی روتی تو کبھی روتے روتے بھی مسکراتی تھی ØŒ امی Ú©ÛŒ Ø+الت دیکھ کر کیسے وہ پاگلوں Ú©ÛŒ طرØ+ روئی جا رہی تھی جاوید کا ہاتھ تھام کر جاوید امی ØŒ امی اور جاوید اسے بچے Ú©ÛŒ طرØ+ دلاسا دیتے ہوئے سب Ú©Ú†Ú¾ ہینڈل بھی کر رہے تھے ØŒ یہاں سے Ø+ناء اپنے اØ+ساس Ú©Ùˆ Ù…Ø+سوس کرنے Ù„Ú¯ÛŒ تھی ،لیکن سمجھ نا سکی کہ یہ Ù…Ø+بت ہے ØŒ Û” اور نا چاہتے ہوئے بھی اسے جاوید سے Ù…Ø+بت ہوگئی تھی ØŒ لیکن اسے Ú©Ú†Ú¾ سمجھ نہیں تھی کہ Ù…Ø+بت ایسی ہوتی ہے ØŒ اور جب سمجھ Ú†Ú©ÛŒ تھی تب تک بہت دیر ہوگئی تھی ،کیونکہ جاوید عائشہ سے مل چکا تھا ،لیکن Ø+ناء Ù†Û’ ہی دیر کردی کاش وہ بتا دیتی تھی ØŒ تو آج یہ نوبت نہیں آتی جاوید تو اس کہ آس پاس ہی تھا ہسپتال میں ØŒ گھر کہ برامدے میں میلہ میں بازار میں ØŒ لیکن اس Ú©ÛŒ معصوم صنف یہ بھی نہیں سمجھ سکی کہ وہ Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ گرفت میں Ø¢Ú†Ú©ÛŒ ہے Û” جب تک وہ سمجھنے Ù„Ú¯ÛŒ وہاں جاوید اور عائشہ Ú©ÛŒ ملاقات ایک شادی کہ فونشن میں ہوگئی Û” اور دونوں Ú©Ùˆ وہی ایک دوسرے سے پیار ہوگیا Û” Ø+ناء روتے روت جاوید کہ ایک ایک الفاظ یاد کرنے Ù„Ú¯ÛŒ کہ کس طرØ+ اس Ù†Û’ اپنا Ø+الِ دل بنا جھجھک Ø+ناٰء Ú©Ùˆ بتایا تھا Û” اور شادی کہ کہ دوسر Û’ روز بھی جب منہ دیکھائی تھی کتنی خوش تھی وہ Û” اپنی قسمت پر ناز کر رہی تھی Û” Ú©Û’ وہ کس طرØ+ مایوس ہوکر اللہ تعالی Ú©ÛŒ نا شکری کر رہی تھی روتے ہوئے اور رب Ú©ÛŒ Ø+کمت سے الجھ کر نادانی کر رہی تھی، اسے سب یادآ رہا تھا اور آج وہ اللہ سے اس بات Ú©ÛŒ معافی بھی مانگ رہی تھی کہ اے اللہ مجھے معاف کردے ۔جس انسان کہ لئے میں رو رہی تھی آج اسی انسان کا تونے میرا شریک ِØ+یات بنا دیا جس سے وہ بات کرنے بھی ڈر تی تھی Û” اس Ù†Û’ صبØ+ Ú©ÛŒ نماز ادا Ú©ÛŒ اور اپنے رب سے مخاطب ہوکر ایک بار پھر معافی مانگی ØŒ اور اللہ کا لاکھ لاکھ بار شکر ادا کرتی رہی کہ اللہ Ù†Û’ آج اسے وہ عطا کیا جس کا اس Ù†Û’ سوچا بھی نا تھا Û” آج اس پاک Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ پاک رشتہ سے نواز کر اللہ Ù†Û’ اسے نایاب خوشی سے نوازا ہے Û” وہ اپنی خوشی میں لطف آموز ہی رہی Û” اور شاید اللہ Ú©ÛŒ یہ قدرت ہی تھی جو اسے اس بات Ú©Ùˆ سمجھنے Ú©ÛŒ توفیق اس وقت نہیں ہوئی جو اس Ú©ÛŒ زندگی کہ سب سے Ø+سین دن تھے Û” تاکہ بیچاری Ø+ناء ان Ø+سین لمØ+ÙˆÚº میں کسی غم Ú©ÛŒ شکار نا رہیں Û” Ø+ناء جب تیار ہوکر آئی تو جاوید Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ طرف مسکرا کر دیکھا اور کانوں میں سرگوشی کرتے ہوئے کہا،Ø+ناء یاد ہے نا اپنی بات Û” Ø+ناء معصومیت سے گردن ہلا کر اشارہ دیتی ہے۔ اتنے میں اس Ú©ÛŒ نندیں اور سہلیاں چلو چلیں بھابھی سارے مہمان بے تاب ہے آپ Ú©Ùˆ دیکھنے ØŒ وہ مسکراتی ہوئی جاتی ہے ØŒ چاروں طرف سے جیسے خوشیاں Ú†Ú¾Ù„Ú© رہی ہیں Û” سارا گھر خوشیوں میں جھوم رہا تھا اور Ø+ناء اپنی معصومیت میں ØŒ شرما شرما کر چوری چوری جاوید Ú©ÛŒ طرف دیکھ کر خوش ہو رہی تھی Û” چاروں طرف رسموں رواج چھیڑ چھاڑ کا خوش گوار ماØ+ول تھا Û” جاوید بھی Ø+ناء سے دل Ú©ÛŒ بات کہنے کہ بعد Ú©Ú†Ú¾ روز خاموش رہ گئے ØŒ Ú©Û’ گھر میں کافی مہمانوں کا ،رشتہ داروں Ú©ÛŒ دعوتیں آنا جانا لگا رہا ØŒ Ø+نا Ù†Û’ سب گھر والوں Ú©Ùˆ اپنے پیار Ùˆ خلوص سے اپنی طرف کر لیا، اور سب بے Ø+د خوش تھے Ø+ناء جیسی نیک Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Ùˆ اپنی گھر Ú©ÛŒ بہو بنا کر ØŒ سارے فرض بخوبی اس Ù†Û’ انجام دیئے ØŒ بہت Ú©Ù… وقت میں سب کا دل جیت لیا ،صرف جاوید ہی ایک مفرد انسان تھے جو Ú†Ú¾Ù¾ Ú†Ú¾Ù¾ کر عائشہ سے بات کرنا فطرت تھی Û” گھر والے مطمئن تھے کہ اب جاوید عائشہ کا نام بھی نہیں لیں Ú¯Û’ Û” Ø+ناء Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت بہت جلد اس کہ دل میں گھر کر جائےگی Û”


    لیکن وقت Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ اور ہی سوچ رکھا تھا Ø+نا Ø¡ کہ لئے جب آدھی رات Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ آنکھ Ú©Ú¾Ù„ گئی ØŒ جب جاوید آہستہ آہستہ عائشہ سے کہہ رہے تھے ØŒ عائشہ Ú©Ú†Ú¾ بولو ØŒ ناراض تو نہیں ہونا ØŒ عائشہ کیوں Ú©Ú†Ú¾ نہیں بول رہی، Ú©Ú†Ú¾ بولو بھی Û” عائشہ میں تمھارے بغیر نہیں رہ سکتا میں مر جاؤنگا ،گر تم نہیں ملی تو اور میں Ù†Û’ Ø+ناء سے سب کہہ دیا ہے ،اور میں Ø+ناء Ú©Ùˆ بھی نہیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ سکتا Û” کیوں Ú©Û’ میری ماں Ù†Û’ مجھے صاف صاف کہہ دیا ہے گر عائشہ سے تونے شادی Ú©ÛŒ تو تو ہمارے لئے مر چکا ہے Û” عائشہ تم سن رہی ہونا Û” میں واقعی مر جاؤنگا Û” Ø+ناء Ù†Û’ آنکھ کھولی اور Ø+یرت سے اس سے پہلے وہ Ú©Ú†Ú¾ بولتی اس Ú©ÛŒ آنکھوں سے آنسوؤں Ú©ÛŒ برسات شروع ہوگئی ØŒ وہ ساری باتیں خاموشی سے ترچھی کروٹ لئے سن کر اپنی بے بسی پر روتی گئی ØŒ آج اس کا وہم بھی ٹوٹ کر چکنا چور ہوگیا ØŒ جاوید Ú©ÛŒ کہی گئی پہلے دن والی بات اس کہ ذہن میں گونج گونج کر اس کہ سر میں درد شروع کردیتی ہے Û” وہ نا چاہتے ہوئے بھی شدید درد Ú©ÛŒ وجہ سے اٹھ بیٹھی اپنے آنسو چھپا کر Û” جاوید گھبرا کر عائشہ میں تم سے بعد میں بات کرتا ہو فون کاٹ دیتے ہے Û” Ø+ناء کیا ہوا Ø+ناء Ú©Ú†Ú¾ چاہیئے؟ نہیں سر میں شدید درد ہے Û” اوہ میں ابھی گولی لا دیتا ہو نیچے سے Û” Ø+ناء اس دوران پھوٹ پھوٹ کر روتی ہے اور کا عاداتاً وہ ہمت کرکے وضو کرکے اپنی کیفیت سے نجات پانی Ú©ÛŒ کوشش کرتی ہے۔ دماغ میں سوچوں کا ہجوم تھا کیسے نجات ملتی ۔۔۔؟ جاوید سے گولی لیکرکھا Ù†Û’ کہ بعدانجانہ پن جتاتے ہوئے Ø+ناء جاوید سے مخاطب ہوتی ہے ØŒ وہ آپ اتنی رات Ú©Ùˆ کس سے بات کر رہے تھے ۔؟ جاوید مسکرا کر تمہاری بہن سے ØŒ Ø+ناء سہم جاتی ہے Ú©Û’ میری سوتن Ú©Ùˆ میری بہن بھی بنا دئے Û” کیا سوچ رہی ہو Ø+ناء ØŸ جاوید آپ ایسا کیسے کہہ سکتے ہو ØŸ کیوں کیا غلط کہا میں Ù†Û’ ØŒ شادی Ú©Û’ بعد ویسے بھی تم دونوں Ú©Ùˆ بہنوں Ú©ÛŒ طرØ+ رہنا ہے Û” Ø+ناء ٹرپ جاتی ہے جیسے کوئی طوفان آنے کا اندیشہ اسے ہوچکا تھا Û” اب اس کا ہمدرد ہی اس کہ سامنے دشمن بنکر کھڑا ہے Û” اب وہ بے بسی ٹوٹ کر خود سے پوچھ رہی اب کسے آواز دو میں ØŸ جو مجھے اس طوفان سے نکالے گا Û” میرا سب سے بڑا سہارا ہی مجھے بے سہارا کرنے کہ خواب دیکھ رہا ہے Û” اور وہ سر درد Ú©ÛŒ وجہ سے خاموشی سے اپنے دل میں ہزار درد Ù…Ø+سوس کر رہی تھی Û” جیسے وہ اس درد Ú©Ùˆ سہنے Ú©ÛŒ قائل نہیں ہے Û” جیسے یہ غم زدہ اØ+ساس اس Ú©ÛŒ جان لیں Ù„Û’ گا ØŒ وہ اپنے پیار Ú©Ùˆ ØŒ اپنے شوہر Ú©Ùˆ کیسے بانٹ سکتی ہے ØŒ ØŸ عائشہ Ú©ÛŒ بات پر Ø´Ú© ہو رہا تھا اسے کہ واقعی عایشہ Ú©Ùˆ اس کہ ساتھ رہنا گوارہ ہے ØŸ جیسا کہ جاوید Ù†Û’ کہا تھا ØŒ یہ کس قسم Ú©ÛŒ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ ہے ۔۔؟ وہ اپنے آنسوؤں سے اپنے Ø´Ú©ÙˆÚ© صاف نا کر سکی اور جاوید Ú©ÛŒ آواز Ù†Û’ اسے اس عذاب سے نجات دی Û” Ø+ناء یاد ہے نا تمہیں میں Ù†Û’ کیا کہا تھا میرا ساتھ دینا ہے Û” اور میں تمہارے ساتھ بھی نا انصافی ہونے نہیں دونگا Û” میں Ù†Û’ عائشہ سے بات کر Ù„ÛŒ ہے ØŒ اسے منظور ہے تمہارا ساتھ اب تم بھی اس کا ساتھ منظور کرلو Û” Ø+ناء فوراً جھنجلا کر بولتی ہے ہرگز نہیں Û” میں Ù†Û’ کب کہا کہ مجھے عائشہ کا ساتھ منظور ہے ہا ۔؟ آپ اپنے ہوش Ùˆ ہواش میں تو ہے نا Û” اس طرØ+ Ú©ÛŒ بات کہتے ہوئے ایک بار تو سوچ لیتے آپ اپنی بیوی سے بات کر رہے ہے Û” کیا میرے جذبات آج آپ کہ لئے کوئی معانی نہیں رکھتے جاوید ۔۔؟ میں اپنا Ø+Ù‚ کیسےکسی Ú©Ùˆ دے دوں ۔۔۔؟کیوں دو نہیں میں ایسا نہیں کر سکتی یہ نا ممکن ہے Û”

    جاری ہے ۔۔۔

    رائٹر ریشم ۔۔۔۔

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    ****
    Posts
    2,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    228 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Re: ایک طرفہ Ù…Ø+بت پارٹ 3 Û”Û”Û”

    Keep it up :v:

  3. #3
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429521

    Default Re: ایک طرفہ Ù…Ø+بت پارٹ 3 Û”Û”Û”

    nice
    keep it up


  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,802
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Rep Power
    21474862

    Default Re: ایک طرفہ Ù…Ø+بت پارٹ 3 Û”Û”Û”

    no Doubt very nice writing..novelke pichle part nhi parhe woh perhlon then novel ke end mein tafseel se comment karongi..
    Alhamdullilah

  5. #5
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Rep Power
    2184019

    Default Re: ایک طرفہ Ù…Ø+بت پارٹ 3 Û”Û”Û”

    wahhhhhhh...... veryyyyyyyyy welllllllll written ......... bhtttttttttttttt mazaya aayaaa prhne kaaa
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - ایک طرفہ Ù…Ø+بت پارٹ 3 Û”Û”Û”


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  6. #6
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,230
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ایک طرفہ Ù…Ø+بت پارٹ 3 Û”Û”Û”

    hina ki soch ki sahi ghamazi kr rahi ho resham super one


  7. #7
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: ایک طرفہ Ù…Ø+بت پارٹ 3 Û”Û”Û”

    bohat acha novel jari rakh rahi hain ap
    aisi hi feelings ati hain jesey hina ko feel horaha hai bohat zabardast likh rahi hain ap likhti rahiye
    wesey agla part me ko parhna ka ishtiyaaq horaha hai

    eq2hdk - ایک طرفہ Ù…Ø+بت پارٹ 3 Û”Û”Û”

  8. #8
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: ایک طرفہ Ù…Ø+بت پارٹ 3 Û”Û”Û”

    super - ایک طرفہ Ù…Ø+بت پارٹ 3 Û”Û”Û”

  9. #9
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Rep Power
    3865509

    Default Re: ایک طرفہ Ù…Ø+بت پارٹ 3 Û”Û”Û”

    hamesha ki tarah bohat khoob likha...
    Teri ankhon uworiginal - ایک طرفہ Ù…Ø+بت پارٹ 3 Û”Û”Û”

  10. #10
    Join Date
    May 2010
    Location
    *!~ In EmoTiOns~!*
    Posts
    1,615
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    220 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: ایک طرفہ Ù…Ø+بت پارٹ 3 Û”Û”Û”

    booht ala

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •